جل تھلیل

Article in other languages:

(جل تھلیل)
انگریزی نام Amphibian

جل تھلیل – خشکی اور تری دونوں میں رہنے والا جانور ۔ ریڑھ کی ہڈی والے خاندان سے تعلق رکھتا ہے ۔ عام طور پر مادہ تازہ پانی میں انڈے دیتی ہے اور سورج کی گرمی سے بچے نکل آتے ہیں – ماہرین انہیں مچھلیوں اور حشرات الارض کے بین تصور کرتے ہیں ۔ ان میں مینڈک اور نیوٹ شامل ہیں ۔

Questions for article: amfibiee

This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.


IHS Europe: Infrared Heating Systems for Home and Business.